Piyar Junoon Thehra by Zanoor Complete Novel



یہ کہانی ہے بیرسٹر سکندر شاہ کی جس نے اپنے بھائیوں کو جوڑ کر رکھا اور انھیں ہر مصیبت سے بچائے۔انصاف عام کرنے والا ہر مشکل کا ڈٹ کر سامنے کرنے والا سکندر کا دل ایک معصوم پری پر آگیا تھا۔جسے ساری زندگی اس کے باپ نے قید میں رکھا۔
یہ کہانی ہے المیر شاہ کی جس نے بچپن کی محرومیوں اور اپنے اندر پلتی نفرت کا بدلہ ایک بے گناہ سے لیا۔۔جس کا اسے پچھتاوا رہا 
تھا۔
یہ کہانی ہے زندہ دل ازلان شاہ کی۔جو سب کو ہنسانے والا لیکن خود کے اندر دکھ بھی چھپائے رکھ کر بیٹھا ہے۔ایک سنجیدہ سی لڑکی نے اس کی دنیا 

Post a Comment

0 Comments