Badkar By Ezmahira Mahi Rajpoot Romantic novel Episode 2


NOVEL:BADKAR
WRITER:EZMAHIRA MAHI RAJPOOT 
CATEGORY:MOST ROMANTIC NOVEL 
EPISODE NO 2



وہ اپنی کیفیت نہیں سمجھ پا رہا تھا___ یہ نہیں تھا کہ اس نے عنود کو پہلی بار دیکھا تھا مگر عنود کو دیکھنے کے بعد اُسے لگا کہ اس نے حسن تو آج سے پہلے کبھی دیکھا ہی نہیں___

وہ ہر مرد کی طرح عنود کی قربت کی خواہش دل میں رکھنے لگا___ مگر وہ چاہ کر بھی عنود کی طرف قدم نہیں بڑھا پا رہا تھا وجہ اس کا عالین کیانی کی بیٹی ہونا تھا__ یا عزائم شاہ کی محبت__،

عزائم شاہ اس کا سب سے بیسٹ اور اکلوتا کزن تھا جو اسے اپنے چھوٹے بھائی کی طرح عزیز تھا__

وہ عزائم کی خوبصورتی سے بہت متاثر تھا اور یہ سچ تھا ابتہاج شاہ کے بعد حُسن عزائم حیدر کے پاس بے مثال تھا میجر زاوق بھی کسی سے کم نہ تھا گویا حسن ان کے خاندان کی میراث ہو مگر پھر بھی عزائم شاہ اور ابتہاج شاہ ایک الگ مثال رکھتے تھے__

ان کی شان بے نیازی اور لاپرواہی نے انہیں گھر کے تمام مردوں سے ممتاز کر رکھا تھا___

کچھ سوچتے ہوئے اس نے عالین کو کال ملائی__ جو کہ پہلی بیل پر اُٹھا لی گئی__

کیسی ہیں آپ؟؟ زاوق نے سوال کیا___



مکمل اپیسوڈ ریڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 


اپیسوڈ کیسی لگی بتائے گا ضرور 




Post a Comment

0 Comments