Inteeqam By Zara Khan Writer Episode 1


NOVEL:INTEEQAM
WRITER:ZARA KHAN
CATEGORY:MOST ROMANTIC 
EPISODE NO 1


فہیم تم کب سدھروں گئے کیا ضرورت تھی سرعام ان لوگوں کو مارنے کی تم اپنے غصے پر کنڑول کیو نہیں کرتے ۔۔
تم جانتے ہو تمہاری اس بیوقوفی کی وجہ سے ہر نیوز چینل پر تمہاری فوٹج چل رہی ہے اور میرے نام کو بار بار اچھالا جا رہا ہے ۔۔۔
الیکشن سر پر ہے اور اس دوران تمہاری یہ حرکتیں مجھے ہارا سکتی ہے اور اپوزیشن تو یہی چاہتی ہے ۔۔۔فراز صوفے پر بیٹھے ہوئے فہیم پر غصے سے چلایا۔۔۔

وہ آپ کا سر درد ہے میرا نہیں جو میرے ساتھ بدتمیزی کرے گا اس کا یہی انجام ہو گا جو اس دن ان لڑکوں کا ہوا تھا ۔مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں ۔۔۔۔
اور نہ ہی مجھے آپکی عزت کی پرواہ ہے ۔۔
فہیم ۔۔۔فراز نے غصے سے چلاتے ہوئے اسے کالر سے پکڑ کر اپنے مقابل کھڑا کیا۔۔
اگر تم میرے بیٹے نہ ہوتے تو ۔۔۔
تو کیا کرتے ماما کی طرح مجھے بھی مار دیتے ہاں فہیم فراز کی بات کاٹے اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے بولا۔۔۔
میں نے تمہاری ماں کو نہیں مارا تمہیں یہ بات سمجھ کیو نہیں آتی ۔۔۔


مکمل اپیسوڈ ریڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 


اپیسوڈ کیسی لگی بتائے گا ضرور 


 

Post a Comment

0 Comments